اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام کے مشرق میں واقع دیر الزور کے صوبے میں دھشتگرد گروہ داعش اور جبہۃ النصرہ کے درمیان شدید جھڑپوں میں النصرہ کے ۱۰۰ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
قتل عام ہوئے افراد کے درمیان شام کی فری فورس کے افراد بھی نظر آتے ہیں اطلاعات کے مطابق دیر الزور کے علاقے الکم میں داعش کے افراد نے جبہۃ النصرہ کے افراد کو گرفتار کر کے ان کا قتل عام کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲